-
کیا تارک نماز کافر ہے؟
تارک نماز کے بارے امام احمد بن حنبل اور ایک سلفی عالم شیخ ابن باز کا فتوی ہے کہ ایسا شخص کافر و مرتد ہے اور واجب القتل ہے غامدی صاحب کی اس بارے میں کیا رائے ہے راہنمائی فرمائیں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2206 days, 9,977 registered users have posted 70,660 messages under 20,991 unique topics on Ask Ghamidi.