-
آدم علیہ سلام پر اللہ نے فطرت کے کتنے پہلو کھولے تھے؟
اسلام علیکم
استاز غامدی اپنی پروگرام مین اکثر فرماتے ہین کہ یہ بات اگر اپ پوچھین گے تو تفصیل بتا دونگا۔ اسکے بعد وہ سوال کبھی پوچھا نہین جاتا اور اس سے جو خلا پیدا ہوتا ہے وہ کبھی پورا نہین ہو پاتا۔
فطرت پر گفتگو فرماتے ۲۳ اعتراضات مین یہی ہوا تھا۔ استاز نے فرمایا آدم علیہ سلام پر فطرت کے دسیون پہلو کھولے گئے، اپ پوچھین گے تو بتا دونگا۔ پھر نہ کبھی پوچھے گئے نہ بتائے گئے۔ خادم نے مسلسل کمنٹس کر کے پوچھا مگر کوئ جواب نہین آیا اور اس اعتراض پر بحث ختم ہوگئ۔
برائے مہربانی جب استاز فرمائین کہ اپ پوچھین گے تو بتا دونگا تو پوچھ لیا کرین ورنہ وہ ہروگرام کو جب بھی کوئ بعد مین دیکھے گا اسے کو نامکمل پائے گا۔
I
جزاک اللہ خیرا
Sponsor Ask Ghamidi