-
وراثت
پہلا سوال یہ ہے کہ اگر ایک بھائی(غلام فرید) اپنے دوسرے بھائی(غلام شبیر) کو (جو بے اولاد ہے) اپنا بچہ دے اور پیدائش نامے پر ولدیت کے خانے میں نام بھی اپنے بھائی کا ہی درج کرواۓ… اب غلام شبیر کی جائداد کیسے منتقل ہوگی… ان کا صرف یہ ایک ہی بچہ ہے اور دو بیویاں ہیں…غلام شبیر اب فی الوقت اپنے اس منہ بولے بیٹے اور بیوی سے ناراض ہیں جو نادرا کے شجرہ میں ان کے اہل و عیال ہیں… اور ماننے کی صورت بھی مستقبل قریب میں نظر نہیں آ رہی…
اور غلام فرید کے 2 بیٹے ایک بیٹی اور ایک بیوی ہے… یہ سارا معاملہ پاکستانی قانون کو مد نظر رکھ مشورہ دیں کیسے حل ہو گا… حل اس طرح کرنا ہے کہ شریعت کے قریب ترین منشاء کو پا لیں اس میں فوقیت شریعت کے قانون دیں…
Sponsor Ask Ghamidi