-
Condition Of Sultan For Juma / جمعہ کیلئے سلطان کی شرط
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
جمعہ کیلئے سلطان شرط ہے، اسکے دلائل واضح نہیں لگ رہے ہیں. یہ بات ٹھیک ہے کہ قرون اولی میں اس کا اہتمام رہا، اچھا یہی ہے کہ ایسا ہی ہو لیکن یہ شرط کس طرح سے ہے؟ میری سمجھ میں نہیں آرہا ہے. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ میں تھے تو حضرت مصعب بن عمير نے مدینہ میں جمعہ قائم کیا تھا اس وقت ظاہر ہے کہ مسلمانوں کی کوئی حکومت نہیں تھی.
برائے مہربانی اس مسئلہ کو واضح کیجیے.
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1574 days, 7,376 registered users have posted 57,951 messages under 16,075 unique topics on Ask Ghamidi.
The discussion "Condition Of Sultan For Juma / جمعہ کیلئے سلطان کی شرط" is closed to new replies.