-
غامدی صاحب کا تصور سنت
غامدی صاحب کے تصورِ سنت سے متعلق زاہد الراشدی صاحب کی تحریر میں پڑھ رہا تھا، دونوں طرف کی بحثوں کو میں نے پڑھا، آخر میں راشدی صاحب کے اِس اعتراض کا جواب مجھے نہیں ملا کہ صحابہ کرام نے سنت کا لفظ ان چیزوں کے لیے بھی استعمال کیا ہے جو غامدی صاحب کے مطابق سنت کی فہرست میں شامل نہیں ہیں.
مہربانی کر کے کوئی اس مسئلہ کو حل کرے.
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2108 days, 9,743 registered users have posted 69,261 messages under 20,452 unique topics on Ask Ghamidi.