-
ام موسی کو وحی
ختم نبوت، وحی، الہام، مکاشفات وغیرہ پر میں نے غامدی صاحب کی طویل گفتگو سنی ہے، صوفیاء اور غیر انبیاء کے بارے.. سوال یہ ہے کہ حضرت موسی علیہ السلام کی والدہ کی طرف جس وحی کا ذکر قرآن میں ہے جس کے تحت ان کو حکم دیا گیا کہ انکو پانی میں ڈال دینا، یہ غیر انبیاء کی طرف کی جانے والی کون سی وحی تھی؟؟ یہ جاری ہے یا یہ بھی ختم ہو گئی اور کیا پہلی امتوں میں غیر انبیاء کی طرف بھی محسوس وحی ہوتی تھی جس کے تحت ان کو براہ راست احکام بھی دئیے جاتے تھے؟؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1874 days, 8,948 registered users have posted 64,895 messages under 18,830 unique topics on Ask Ghamidi.