Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam ام موسی کو وحی

  • ام موسی کو وحی

    Posted by Naveed Anjum on November 26, 2020 at 7:52 am

    ختم نبوت، وحی، الہام، مکاشفات وغیرہ پر میں نے غامدی صاحب کی طویل گفتگو سنی ہے، صوفیاء اور غیر انبیاء کے بارے.. سوال یہ ہے کہ حضرت موسی علیہ السلام کی والدہ کی طرف جس وحی کا ذکر قرآن میں ہے جس کے تحت ان کو حکم دیا گیا کہ انکو پانی میں ڈال دینا، یہ غیر انبیاء کی طرف کی جانے والی کون سی وحی تھی؟؟ یہ جاری ہے یا یہ بھی ختم ہو گئی اور کیا پہلی امتوں میں غیر انبیاء کی طرف بھی محسوس وحی ہوتی تھی جس کے تحت ان کو براہ راست احکام بھی دئیے جاتے تھے؟؟؟

    Umer replied 3 years, 5 months ago 3 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • ام موسی کو وحی

    Umer updated 3 years, 5 months ago 3 Members · 2 Replies
  • Mohammad Yaseen

    Contributor November 26, 2020 at 10:18 am

    1. وحی اور الہام میں فرق

    2. فرعون کا خواب اور نبی سے براہراست تعلق

    3. ام موسی کو الہام اور نبی سے براہراست تعلق

    4. ام عیسی سے کلام اور نبی سے براہراست تعلق

    یہ چند باتیں سوچنے کی ہیں۔ انہیں میں جواب ہے۔

    جزاک اللہ

  • Umer

    Moderator November 26, 2020 at 2:55 pm

    Please refer to the following response by Ghamidi Sahab:

    Discussion 4209 • Reply 4656

You must be logged in to reply.
Login | Register