Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Quran 65:4 – Child Marriage

Tagged: ,

  • Quran 65:4 – Child Marriage

    Posted by Humayun Kamran on November 27, 2020 at 2:15 pm

    سورہ طلاق کی آیت نمبر چار کی تفسیر میں مودودی صاحب فرماتے ہیں کہ حیض خواہ کم سنی کی وجہ سے نہ آیا ہو ، یا اس وجہ سے کہ بعض عورتوں کو بہت دیر میں حیض آنا شروع ہوتا ہے، اور شاذ و نادر ایسا بھی ہوتا ہے کہ کسی عورت کو عمر بھر نہیں آتا ، بہر حال تمام صورتوں میں ایسی عورت کی عدت وہی ہے جو آئسہ عورت کی عدت ہے ، یعنی طلاق کے وقت سے تین مہینے ۔

    اس جگہ یہ بات ملحوظ رہنی چاہیے کہ قرآن کی تصریح کے مطابق عدت کا سوال اس عورت کے معاملہ میں پیدا ہوتا ہے جس سے شوہر خلوت کر چکا ہو ، کیونکہ خلوت سے پہلے طلاق کی صورت میں سرے سے کوئی عدت ہے ہی نہیں ( الاحزاب ، 49) ۔ اس لیے ایسی لڑکیوں کی عدت بیان کرنا جنہیں حیض آنا شروع نہ ہوا ہو ، صریحاً اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ اس عمر میں نہ صرف لڑکی کا نکاح کر دینا جائز ہے بلکہ شوہر کا اس کے ساتھ خلوت کرنا بھی جائز ہے ۔ اب یہ بات ظاہر ہے کہ جس چیز کو قرآن نے جائز قرار دیا ہو اسے ممنوع قرار دینے کا کسی مسلمان کو حق نہیں پہنچتا ۔

    جس لڑکی کو ایسی حالت میں طلاق دی گئی ہو کہ اسے ابھی حیض آنا شروع نہ ہوا ہو ، اور پھر عدت کے دوران میں اس کو حیض آ جائے ، تو وہ پھر اسی حیض سے عدت شروع کرے گی اور اس کی عدت حائضہ عورتوں جیسی ہو گی ۔

    سوال یہ ہے کہ علم و عقل اس کو تسلیم کرنے سے قاصر ہے کہ 12 یا 13 سال سے کم عمر لڑکیوں سے نکاح کے بعد جسمانی تعلق بھی قائم کیا جا سکتا ہے۔ کیا قرآن کا منشاء حقیقت میں بھی یہی ہے؟

    Humayun Kamran replied 3 years, 5 months ago 3 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • Quran 65:4 – Child Marriage

    Humayun Kamran updated 3 years, 5 months ago 3 Members · 4 Replies
  • Ahsan

    Moderator November 27, 2020 at 3:23 pm

    In the book meezan in footnote of Pg456, ghamdi sb wrote that the words in arabic actually means the girls reached to age of menstrual cycle but the cycle didnt started yet

  • Umer

    Moderator November 27, 2020 at 5:53 pm

    “And those of your women who have ceased menstruating and they also who have not menstruated [in spite of reaching its age] [1], if you have any doubts about them, then their waiting period is three months. And the waiting period of pregnant women is till they deliver the child. God will ease the hardship of [those among you] who fear Him”. (Quran 65:4)

    ________________

    [1]. The Quranic words are وَاللَّائِي لَمْ يَحِضْنَ. In the Arabic language, the word لَمْis used for total and strong negation. Hence the expression cannot connote those girls who have not started to menstruate; it can only connote girls who have not menstruated in spite of reaching the age.

    _____

    For comments of Ghamidi Sahab, please refer to the video below from 27:50 onward:

    https://youtu.be/LOZNs94R73M?t=1670

  • Humayun Kamran

    Member November 27, 2020 at 6:17 pm

    جزاک اللہ عمر صاحب

The discussion "Quran 65:4 – Child Marriage" is closed to new replies.

Start of Discussion
0 of 0 replies June 2018
Now