Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions حساب کتاب

Tagged: 

  • حساب کتاب

    Posted by Shazia Khan on December 12, 2020 at 9:25 am

    اسلام علیکم…. غامدی صاحب یہ بتائیے گا کہ روز قیامت عام استعمال میں لائیں گئی چیزوں کا بھی حساب ہو گا جیسے پہنے ہوئے کپڑے، کھانے پینے کی اشیاء اور خصوصاً وہ چیزیں جو ہم ضائع کر دیتے ہیں یا ضائع ہو جاتی ہیں وغیرہ وغیرہ؟؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 years, 4 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • حساب کتاب

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 13, 2020 at 7:50 am

    خدا نے ہمیں اسراف سے معنی کیا ہے۔ اشیا کے استعمال میں اگر اسراف ہو گیا ہے تو وہ قابل مواخذہ ہوگا، اگر توبہ و استغفار نہ کیا گیا ہو۔ اسراف کیا ہے اس کا فیصلہ آپ نے کرنا ہے، ہر شخص کے وسائل کے لحاظ سے اسراف کا معیار مختلف ہو سکتا ہے۔ اسی طرح اشیا کے سوئے استعمال یعنی کسی برے مقصد کے لیے انھیں استعمال کرنا بھی قابل مواخذہ ہوگا۔ باقی برتنے کی چزیں ہیں جو ان میں ہر ہر چیز کا حساب نہیں ہوگا۔ حساب صرف اخلاقی لحاظ سے ہوگا کہ اشیا کے برتنے میں کسی اخلاقی ضابطہ کی خلاف ورزی تو نہں ہوئی۔

You must be logged in to reply.
Login | Register