-
Historical Status Of Haleema Sadia
اسلام علیکم ۔۔۔میرا سوال ہے ۔۔۔تاریخ میں ایک خاتون حلیمہ سعدیہ گزری ہیں ۔۔جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دودھ پلایا اپنا۔۔۔کیا یہ بات درست ہے؟ آپکے جواب کا منتظر ہوں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2218 days, 9,997 registered users have posted 70,818 messages under 21,056 unique topics on Ask Ghamidi.