-
وعدہ الست (Ehd-e-Alast)
اسلام علیکم استاد محترم
اللہ تعلٰی قرآن مین وعدہ الست کا ذکر کرتے ہیں جو کہ ہمیں بھلا دیا گیا ہے- ہم اس پر ایمان رکھتے ہیں لیکن مجھے یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ جو وعدہ ہمیں یاد ہی نہیں اسکا ہمارے عمل پر کیا اثر ہوگا اور ہم کس طرح اس کو نبھانے کے مکلف ہو سکتےہیں- اللہ نے جب مذکورہ واقعہ کی یاد بھلا دی تو اب اسکا ذکر کیوں کر رہے ہیں –
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1676 days, 7,655 registered users have posted 60,216 messages under 16,922 unique topics on Ask Ghamidi.