-
چور کی سزا
استاذ جاوید احمد غامدی صاحب نے جوابی بیانیہ کے لیکچرز میں تکفیر اور ارتداد کی سزا کے بیان میں یہ کہا کہ کہ کسی کو یہ حق/اختیار نہیں کہ وہ کسی کے مسلمان ہونے اور نہ ہونے کے فیصلے کرے… بات لمبی ہے لیکن مفہوم یہی ہے.
لیکن اب چور کے حوالے سے عدالت کو حق/اختیار دے رہے ہیں کہ وہ کسی چور کے شعوری یا غیر شعوری مسلمان ہونے کا فیصلہ کرے.
چور والی بات حال ہی میں ایک ویڈیو بیان میں کہی گئی ہے.
کیا یہ داخلی تضاد نہیں.
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1625 days, 7,488 registered users have posted 59,019 messages under 16,480 unique topics on Ask Ghamidi.