-
کیا ہم صحیح موقف پر پہنچنے کے اس قدر قریب نہیں جس طرح سلف قریب تھے؟
موجودہ دور میں انسانیت اس مقام پر پہنچ چکی ہے کہ وہ ماضی کو آج اور مزید قریب سے جان سکتی ہے۔ ٹیکنولجی کے اس دور میں ہم carbon dating سے تاریخ کا تعین بھی کرلیتے ہے۔
دینی اعتبار سے ہمارے پاس آج زیادہ ذرائع ہے ،صحیح بات تک پہنچنے کے۔ کیا یہ موجودہ دور اس اعتبار سے ہمیں سلف کے مقام تک نہیں لے جاتا جہاں حقیقی مقوف کے قریب پہنچنا زیادہ آسان ہے بنسبت پچھلے ۱۲۰۰ سالوں میں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1988 days, 9,226 registered users have posted 66,768 messages under 19,548 unique topics on Ask Ghamidi.