-
طلاق کے بعد تین طہر کی مدت
ایک طلاق دینے کی شکل میں رجوع کی مدت تین طہر کی ھے. اگر کسی بیماری یا دوران عدت ٹینشن کی وجہ سے ایک ماہ میں دو یا زائد بار حیض آ جائیں تو عدت کا شمار کس طرح کیا جائے گا؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2267 days, 10,180 registered users have posted 71,494 messages under 21,337 unique topics on Ask Ghamidi.