-
حدیث پروجیکٹ
اسلام وعلیکم
جناب میں نے اکثر ویڈیوز میں استاذ محترم جناب غامدی صاحب کو یہ کہتے سنا ہے کہ وہ اپنا آخری پروجیکٹ روایات پر کر رہے ہیں۔ میں یہ پوچہنا چاہتا ہوں کہ اس کام کی نوعیت اور ترتیب کیا ہے۔ یہ کتنا مکمل ہو گیا ہے۔ اور اگر اس کام کا کوئی حصہ پبلش ہوا ہے تو اس بارے میں رہنمائی فرمائیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1814 days, 8,639 registered users have posted 63,609 messages under 18,337 unique topics on Ask Ghamidi.