Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Inheritance Law And Transgenders

Tagged: ,

  • Inheritance Law And Transgenders

    Posted by Muhammad Ahmed on February 17, 2021 at 6:48 am

    میرا سوال خواجہ سراؤں کے متعلق ہے قرآن میں جہاں وراثت کے اصول و احکامات وضع کیے گئے ہیں وہاں خواجہ سراؤں کے متعلق شریعت اور قرآن مجید خاموش ہے ؟ رہنمائی کردیں؟

    Muhammad Ahmed replied 3 years, 2 months ago 4 Members · 14 Replies
  • 14 Replies
  • Inheritance Law And Transgenders

    Muhammad Ahmed updated 3 years, 2 months ago 4 Members · 14 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 17, 2021 at 7:42 am

    قرآن مجید مرد و عورت کی دو واضح تقسیمات پر بات کرتا ہے۔ خواجہ سراؤں کوئی الگ مخلوق نہیں، انھیں دو تقسیمات میں سے کسی ایک میں شمار کیے جائیں گے۔ مختلف کیسسز میں چونکہ مختلف نوعیتیں ہوتی ہے اس لیے یہ فیصلہ انسانوں نے کرنا ہے کہ انھیں کس جنس میں شمار کیا جائے۔ اس لیے ان کا ذکر قرآن نے الگ سے نہیں کیا۔ رہا یہ معاملہ کہ وہ شادی کے لائق ہیں یا نہیں تو یہ فیصلہ بھی انسان کر سکتے ہیں۔ قرآن کا اسلوب یہ ہے کہ وہ واضح خظوظ کھینچ دیتا ہے۔ ہر ہر تفصیل میں نہیں جاتا،، خصوصا ایسی تفصیل میں جس کو طے کرنا انسانی عقل کا مسئلہ ہو۔

    • Muhammad Ahmed

      Member February 17, 2021 at 7:51 am

      کونسےسے انسان فیصلہ کریں گے؟ اور کسی کے رائٹ آف ا انہیر ٹنس کے لیے کس اصول کو بنیاد بنا کر اجتہاد کیا جائے گا ؟ مکمل ہدایت آنے کے باوجود بھی اِن سوالوں کامعمہ حل نہیں

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 17, 2021 at 7:57 am

    ہدایت مکمل ہو جانے کے بعد اس کا اطلاق اجتہاد کا موضوع ہے۔ ایک ایک چیز پر مفصل رہنمائی نہیں دی جاتی۔ یہ فیصلہ فرد سے متعلق ہو تو فرد کرتا ہے، سماج سے متعلق ہو تو سماج کرتا ہے۔ سماج کا فیصلہ کرنے کا مطلب یہی ہے کہ جو بھی نظم اجتماعی ان کے ہاں تشکیل پا چکا ہے وہ فیصلہ کرے گا۔ ہمارے ہاں یہ فیصلے عدالت کر سکتی ہے کہ کسی خواجہ سرا کو مرد شمار کیا جائے یا عورت۔ یہ فیصلہ ان کی مختلف نوعیتوں کے اعتبار سے مختلف ہوگا۔

    • Muhammad Ahmed

      Member February 17, 2021 at 8:09 am

      فاردیسیک آف آرگومنٹ اگر میں آپ کی یہ بات تسلیم کرلوں . تواب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کسی کے بنیادی حق کا تعین اگر فرد یاسماج کا نظم اجتماع اپنی رائے اور تعریف کے مطابق کرے گا تو اِس کے نتیجہ میں اُس شخص کے عزت ونفس پہ جو ضرب لگے گی اُس کا ازالہ کون کرے گا ؟ جو اُس کا بنیادی حق ہے .

    • Muhammad Ahmed

      Member February 17, 2021 at 8:17 am

      اُس شخص کی خود اعتمادی اور حق ارادی سماج اور فرد کے اجتہاد کے نتیجہ میں پایہ تکمیل پا جانے والی تعریف میں کہیں گم نہیں ہوجائے گی ؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 17, 2021 at 8:14 am

    دنیا آزمایش کے اصول پر مبنی ہے۔ ایک مزدور کی تنخواہ جو اس کی توقع سے کم طے کی جاتی ہے اس سے بھی اس کی عزت نفس پر زد پڑتی ہے۔ جب ایک عورت کو اپنے بچوں کی وجہ سے خاوند سے صلح کرنا پڑتی ہے تب بھی اس کی عزت نفس پر زد پڑتی ہے۔ اسی طرح ہر کوئی کہیں نہ کہیں کسی آزمایش کا شکار ہے۔

    خواجہ سرا کے معاملے میں خود اس کی راے بھی اہمیت رکھتی ہے۔ فیصلہ ممکنہ حد تک عدل کے ساتھ کیا جانا چاہیے۔

    • Muhammad Ahmed

      Member February 17, 2021 at 8:39 am

      جن مثالوں کی طرف آپ نے تو جح دلائی وہ فرد کے اسباب سے متعلق ہے بہت معزرت کے ساتھ یہ مثالیں شریعت میں اجتہاد کے زمرے میں نہیں آتی اور آپ نے کہا یہ دنیا آزمائش کے اصول پر مبنی ہے .مانا لیا ایسا ہی ہے . لیکن اب بات یہ ہے کہ اس آزمائش کوآخری ہدایت میں بھی تیسری جنس کے بنیادی حق یعنی (دوراثت کے حقوق ) کی بنیاد سے محروم رکھا گیا

  • Faisal Haroon

    Moderator February 17, 2021 at 10:06 am

    “تواب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کسی کے بنیادی حق کا تعین اگر فرد یاسماج کا نظم اجتماع اپنی رائے اور تعریف کے مطابق کرے گا تو اِس کے نتیجہ میں اُس شخص کے عزت ونفس پہ جو ضرب لگے گی اُس کا ازالہ کون کرے گا ؟”

    You have made an assumption here that the society will necessarily act in a manner demeaning to the person. A good society will have laws in place that will “protect” such individuals instead of causing them to suffer. That said, human laws are never perfect. However, in every society there are individuals and organizations that fight for the rights of minorities to balance out any inadvertent injustices caused by the society at large. Again, the results are not perfect, but as humans we’re only expected to strive in our respective domains and do the best that we can. As Irfan sahab mentioned, this world is created on the principle of test.

    Please also watch the videos in the following discussion:

    Discussion 37593

    • Muhammad Ahmed

      Member February 17, 2021 at 10:20 am

      آپ بہت ندرت سے اِس مسئلے کو سماج ، انسانی قوانین اورامتحان کی کسو ٹی سے جسٹفائے کررہے ہیں

    • Faisal Haroon

      Moderator February 17, 2021 at 10:24 am

      Thank you for your comment, however, I’m not sure if there’s any objective criticism in it.

    • Muhammad Ahmed

      Member February 17, 2021 at 10:33 am

      میرے تبصرے کا مطلب ہرگز کسی کو دُکھ پہچانا یا تنقید کرنا نہیں ہے میں تو بس اِس گلزار سفر میں پیدا ہونے والے ہر سوال کو منطقی طور پر حل کرنے کی جستجو میں ہوں

    • Faisal Haroon

      Moderator February 17, 2021 at 12:28 pm

      I understand. There are no hard feelings at all. All I was trying to communicate is that as humans we have to rationalize and justify things in order to make sense of them. There’s nothing wrong with that. What really matters is whether or not such rationalizations or justifications are actually valid, or they’re baseless but forced just to align with our presuppositions.

  • Nadeem Minhas

    Member February 17, 2021 at 5:45 pm

    Perhaps there is a simple solution. Ask the person if he classifies himself as male or female and to confirm, look at his history if he/she associates himself with male or female. Look at his writings and see if he/she expresses himself as he or she.

    If nothing works, make a decision that would make Allah happy with the decision maker. For example, if decision maker associate the person with female and the person insists, he should be treated as male, consider him male and give more of a share to him. He is already going through such tribulations in life, we should not put him through further hardship.

    • Muhammad Ahmed

      Member February 17, 2021 at 6:13 pm

      Thanks for the guidance 😊

You must be logged in to reply.
Login | Register