-
Healthy Sleep And Prayer Timings In Scandinavian Countries
اسلام آفاقی دین ہے اور دین فطرت ہے۔ اور ساتھ میں یہ بھی فرمایا گیا ہے کہ رات آرام کےلئے بنائی گئی ہے اور دن کام کےلئے۔ طبی ماہرین کہتے ہیں کہ آٹھ گھنٹے کی مسلسل نیند انسانی صحت کےلئے بہت ضروری ہے۔ شمالی یورپ میں گرمیوں میں رات کا دورانیہ بہت کم ہوتا ہے اور عشا اور فجر کی نماز کا درمیانی وقفہ محض تین چار گھنٹے ہوتا ہے۔ تو ایسی صورت میں وہاں رہنے والے لوگ کیا طریقہ اختیار کریں کہ فرض کی ادائیگی بھی ہو جائے اور فطرتی اور طبی طور پر ضروری نیند بھی پوری ہو جائے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1584 days, 7,394 registered users have posted 58,102 messages under 16,140 unique topics on Ask Ghamidi.