Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Truth About Hoorein Of Heaven

Tagged: , , ,

  • Truth About Hoorein Of Heaven

    Posted by Sukaina Sumair on March 19, 2021 at 6:59 am

    What/who is a hoor in jannat? And what was the purpose of giving hoorein to men as a reward?

    As a woman, reading about hoorein in a holy book makes me slightly uncomfortable. Some clarification on the topic and some logic behind it can really help. Thankyou.

    Umer replied 3 years, 1 month ago 4 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • Truth About Hoorein Of Heaven

    Umer updated 3 years, 1 month ago 4 Members · 4 Replies
  • Haris Virk

    Moderator March 19, 2021 at 10:38 am

    Assalam-u-Alaikum! Kindly refer to the following video https://youtu.be/LJf92Lcw-gE

  • Haris Virk

    Moderator March 19, 2021 at 10:53 am

    محمد حسن الیاس
    گزشتہ کئی ماہ حوروں سے متعلق احادیث کی تحقیق میں گزرے.
    مسلم تہذیبی روایت میں یہ احادیث جمعے کے خطبوں سے لے کر، واعظین کی پند و نصیحت تک، مذہبی بحثوں اور علما کی کتابوں میں ایمان کی ترغیب اور مسلمانوں کے لیے انعام کی خوشخبری کا موضوع بنتی ہیں۔ ہمارے دعوتی لٹريچر میں اس کا اثر نمایاں ہوا بلکہ اعمال کی پوری کوشش ہی گویا جنت میں خوبرو عورتوں کے حصول سے متعلق بوگئ۔ اسی پہلو نے مذہب جیسی سنجیدہ چیز کو مزاح کا موضوع بنا ڈالا چنانچہ ہماری شاعری میں بھی یہ ردعمل ظابر بوا:
    تیار تھے نماز کو بم سن کے ذکر حور

    جلوه بتوں کا دیکھ کرنیت بدل گئی

    تحقیق سے سامنے آیا کہ پورے ذخیرہ حديث میں اس موضوع پر کل ملا کر لگ بهگ پانچ سو کی قريب طرق ہیں۔ان میں سے ایک ایک طریق کی سند اور متن پر غور کے نتیجے میں چند باتیں واضح ہوئیں: 1. حوروں سے متعلق احادیث میں سے 99% احادیت ضعيف ہیں۔ ان ضعیف روایات کا بڑا حصہ موضوع اور من گهڑت روایات پر مشتمل ہے۔ 2. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی پوری دعوتی زندگی میں بس دو یا تین مواقع پر جنت کی عورتوں کی صفات کو ضمنا بیان کیا اور ان روايات میں بهی کسی ایسے پہلو کا شائبہ تک نہیں جو ہمارے مذہبی حلقوں میں بیان کیے جاتے ہیں۔ 3. حور سے متعلق سندا قابلِ قبول 1% روايات بهی حور کے کسی علحيده مخلوق ہونے کی کوئی تائید نہیں کرتیں بلکہ بہت لطیف انداز میں جنت میں عورتوں پر خدا کی عنايات کا اشاره کرتی ہیں۔

    ہمارے جلیل القدر محدثین نے اس معاملے میں بغیر کسی تردد کے صحت کے معیارات کو اپلائی کیا، اور پوری دیانت داری اور سختی کے ساتھ ان تمام گپوں پر ضعیف اور موضوع کا حكم لگایا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کی نسبت کے ثبوت سے صاف انکار کیا۔

  • Ahsan

    Moderator March 19, 2021 at 12:12 pm

    In addtion to what Haris sb has mentioned, Watch this video where Ghamidi sb has well responded to question Is jannah for men only
    https://www.youtube.com/watch?v=jVfnoDWqIRk

  • Umer

    Moderator March 19, 2021 at 6:34 pm

    Please see these FAQS on the topic of Heaven and Hell in the following thread:

    Discussion 38044

You must be logged in to reply.
Login | Register