-
Paying Interest As A State
سر
سود لینا حرام ہے دینا مباح؟
یہ انفرادی سطح سے بیان ہوئ ہے اگر ہم زرہ اس کو وسیع کر دے ۔۔۔ اور بین الاقوامی سطح پر دیکھے تو پاکستان سودی قرضہ پر سود دیتا ہے۔۔۔ تو یہ بھی مباح عمل ہو گا یعنی جایز ہوگا۔۔۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1379 days, 6,766 registered users have posted 53,534 messages under 14,378 unique topics on Ask Ghamidi.