-
False Documentation To Avoid Zakat Deduction From Bank Account
اسلام وعلیکم
بینک اکاؤنٹ کھولنے کے لیے بینک والے ایک سٹانپ پیپر جمع کرواتے ہیں جس سے اکاؤنٹ میں سے زکوٰۃ کی کٹوتی نہیں ہوتی ہے۔ اس میں یہ لکھا ہوتا ھے کہ میں اہل تشیع ہو لہذا مجھ سے کی کٹوتی نہ ہو۔ کیا یہ صحیح ھو گا اگر میں صرف فرمیلیٹی پوری کرنے کے لیے ایسا کرو۔ کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ میری زکوٰۃ بینک والے کاٹے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1691 days, 7,711 registered users have posted 60,595 messages under 17,089 unique topics on Ask Ghamidi.