Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Hadiths Regarding The Return Of Jesus

Tagged: ,

  • Hadiths Regarding The Return Of Jesus

    Posted by Nabeel Ahmed on April 29, 2021 at 9:12 pm

    غامدی صاحب نے اس سلسلے کے حوالے سے روایات سے متعلق جو رویہ قائم کیا ہے، یعنی کہ محلِ نظر، اُس کا مطلب کیا ہے؟ جاوید صاحب نے نہ راویوں کے کردار پر کوئی بحث کیا اور نہ یہ بتایا کہ بخاری و مسلم نے جو روایات اس سلسلے میں لی ہیں وہ کیوں قابلِ اعتبار نہیں؟ جب آپ نے کہا کہ ان روایات کا مواد قراآن کے مطابق نہیں تو پھر ان کو رد کیوں نہیں کر رہے؟ اور یہ کہنا کہ راویوں سے خصوصا اس معاملے میں کوئی گڑ بڑ ہوئی ہے جبکہ اُن کی بقیہ روایات قرآن کے موافق ہی ہیں، کس حد تک درست ہے؟ جب اس سلسلے کے راوی حضرات پر”غلط سمجھنے” کا عذر لگایا گیا تو پھر اس کا ردِ عمل تو یہی ہونا چاہئے نا کہ یہ والے راوی قابلِ اعتبار نہیں رہے کہ انہوں نے بات سمجھنے میں غلطی کی۔

    Faizan Ahmed replied 3 years ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register