-
مکمل دین میں داخل ہونا
اسلام وعلیکم
قرآن میں ہے کہ مکمل طور پر دین میں داخل ہو جاؤ۔
اگر ایک بندہ یا بندی دین کے کسی حکم پر عمل پیرا نہیں ہے جیسے ایک بندہ نماز نہیں پڑھتا اور باقی دین کے معاملات کرتا ہو جیسے زکوۃ دینا لوگوں کی خدمت کرنا وغیرہ تو کیا اس طرح کا بندہ اپنے آپ کو مسلمان کہہ سکتا ہے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1732 days, 7,913 registered users have posted 61,788 messages under 17,576 unique topics on Ask Ghamidi.
The discussion "مکمل دین میں داخل ہونا" is closed to new replies.