-
Waswasy Ana
اسلام علیکم میرا آپ سب سے یہ سوال ہے کہ جب سے میں نے دین کو پریکٹس کرنا شروع کیا ہے مجھے اتنے شدید گھٹیا قسم.کے وسوسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اور اللہ تعالی کے بارے میں آتے ہی کہ جیسا کہ گالیاں آنا نعوذباللہ اللہ کے لیےاور آپ صلی اللہ وسلم کے لیے ذہن میں میرے سوچے بغیر مجھے لگتا ہے میرا ایمان ختم ہوگیا اور.مشرک بھی مجھ سے کم گناہگار ہو گا .اور مجھے یہ بھی سمجھ نہیں آتی کہ آیا یہ شیطان کی طرف سے ہیں یا میری اپنی سوچ ہے نعوذباللہ. مجھے خوف کہ کہیں خدا کی ابدی جنت سے میں محروم نہ ہو جاؤں .یہ معاملہ میرے لیے بہت پریشان کن ہے.آپ پلیز پلیز پلیزجواب دیں خو د کشی کا دل کرتا ہے
Sponsor Ask Ghamidi