-
Women Not Breastfeeding Their Children
میں نے غامدی صاحب سے 30 مئی کو ان عورتوں کے حوالے سے سوال کیا تھا جو اپنے بچوں کو دودھ نہیں پلاتیں۔ تو ایسا ہے کہ اس زمانے میں جب نبی کریم کی ولادت ہوئی یہ عام روایت تھی کہ بچے کو دوسری عورت کو دے دیا جاتا تھا۔ کیا یہ وعید ان عورتوں کیلیے تھی؟ ؟ ۔ اور دوسرا سوال یہ کہ غامدی صاحب نے فرمایا کہ بچے کو عورت کا دودھ ملنا چاہیے ۔ تو آجکل کچھ خواتین اور خصوصا پیشہ ور خواتین فارمولہ دودھ پلاتی ہیں۔ اس بارے میں غامدی صاحب کی کیا رائے ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1614 days, 7,460 registered users have posted 58,802 messages under 16,390 unique topics on Ask Ghamidi.