Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia نمازیں جمع کرنا

Tagged: 

  • نمازیں جمع کرنا

    Posted by Abubakar Ch on June 7, 2021 at 10:24 am

    غامدی صاحب ایک جگہ کہ رہے تھے کہ اگر کوئ مجبوری ہو تو ظہر اور عصر اور مغرب اور عشا جمع کر کے پڑھی جا سکتی ہیں. ابھی ایک روایت نظر سے گزری اور اس طرح کی اور روایات بھی ہیں کہ آپ صل اللہ علیہ وسلم نے بغیر کسی مجبوری کے نمازیں جمع کرائیں. تو کیا بغیر کسی مجبوری کے نماز جمع کی جا سکتی ہے؟؟؟

    Umer replied 3 years, 6 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register