-
صلاۃ کا مفہوم
بعض حضرات کا کہنا ھے کہ قرآن پاک میں لفظ “صلوٰۃ” اگرچہ “نماز” کے معنی میں بھی استعمال ہوا ھے لیکن اس کا اصل مطلب “نظام قائم کرنا” ھے.
جاننا چاہتا ہوں کہ عرب میں نزول قرآن کے وقت اس لفظ کا معروف استعمال کیا تھا اور کیا قرآن پاک میں یہ لفظ نماز کے علاوہ کسی اور معنی میں بھی استعمال ہوا ھے؟
غامدی صاحب اور حسن بھائی سے درخواست ھے کہ عربی کی مستند لغات کے حوالے سے وضاحت فرما دیں.
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1679 days, 7,663 registered users have posted 60,257 messages under 16,940 unique topics on Ask Ghamidi.
The discussion "صلاۃ کا مفہوم" is closed to new replies.