Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums World Religions Nature Of Corruption In Other Scriptures

  • Nature Of Corruption In Other Scriptures

    Posted by Mohsin Raza on June 19, 2021 at 3:41 am

    قرآن پاک گزشتہ آسمانی کتابوں کی تصدیق کرتا ھے اور ان پر ایمان لانے کی ہدایت بھی کرتا ھے. ہمارے علما اکرام کا موقف ھے کہ ان کتابوں میں تحریفات ہو چکی ہیں اور انہیں پڑھنے سے منع کیا گیا ھے.

    توراۃ و انجیل میں تحریفات کا زکر قرآن سے بھی ملتا ھے لیکن قرآن ان کتابوں سے دور رہنے کا حکم نہیں دیتا.

    جاننا یہ مطلوب ھے کہ ان دونوں الہامی کتب میں تحریفات کی نوعیت کیا ھے. علمی اعتبار سے اگر کوئی شخص ان کتابوں کا مطالعہ کرنا چاہتا ہو تو کیا ایسے زرائع موجود ہیں جن کی مدد سے اصل کلام اور تحریفات کا تعین کیا جا سکے؟

    یہ بھی بتائیے گا کہ دین اسلام کی تاریخ کے مطالعہ کے لیئے ان کتابوں کا مطالعہ کیا ضروری ھے؟

    Haris Virk replied 3 years, 6 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register