-
قربانی سے متعلق حدیث کی وضاحت
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص کو وسعت ہے پھربھی اس نے قربانی نہیں کی تو وہ ہماری عیدگاہ کے قریب نہ آئے۔
(مسند احمد، ابن ماجہ)
اس حدیث کے متعلق استاذ غامدی کی کیا رائے ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2107 days, 9,743 registered users have posted 69,261 messages under 20,450 unique topics on Ask Ghamidi.