Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology and Philosophy زبان کا استعمال (Using 'tu' In Urdu When Addressing Allah)

Tagged: 

  • زبان کا استعمال (Using 'tu' In Urdu When Addressing Allah)

    Posted by Muhammad Saleem on August 8, 2021 at 2:52 am

    ہم اردو زبان میں آپ، جناب اور اسی سے ملتے جلتے احترام کے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔ انبیأ کرام اور تمام اکابرین کے لیۓ بھی نہایت احترام کے الفاظ لکھنے بولنے میں استعمال کرتے ہیں۔ جبکہ اللہ تعالی کا نام لکھنے اور بولنے میں واحد کے صیغے میں استعمال ہوتا۔ قرآن اور دعاؤں کے تراجم میں بھی اے اللہ یا “تو” استعمال ہوتا ہے۔ اسکے بارے میں رہنمائ فرمائیں۔

    Muhammad Saleem replied 9 months, 1 week ago 5 Members · 8 Replies
  • 8 Replies
  • زبان کا استعمال (Using 'tu' In Urdu When Addressing Allah)

  • Umer

    Moderator August 8, 2021 at 5:54 am

    Jaisay kai urdu main yai seeghay thori baitakallufi kai liya bolay jaatay hain, ya kabhi badtameezi kai zumray main bh aatay hai, aisay hi yai seeghay jab kisi sai bhot qurb ka rishta hoo tab bh bolay jaatay hain, jaisay kai, “Aay maa! taira baita aaj kamyab hogaya”, “aay maa! agar tu zinda hoti toh daikhti”. Allah kai liya ‘tu‘ ka istemal issi qurb kai liya hai, na kai baitakallufi yai badtameezi kai liya. Laikin agar banda chahay toh “tu” ki jagah “Aaap”, “Allah Mian” ya “Allah Taala” bh istemal karsakta hai jinka istemal urdu zaban main aam raij bh hai.

  • Muhammad Saleem

    Member August 8, 2021 at 11:38 am

    آپکے جواب کا بہت شکریہ! مگر تقریباً سب بڑے مترجم نے کم و بیش یہی الفاظ استعمال کیے ہیں۔ کیا یہ عربی کے اصل یاصحیح ترجمعہ سے تو نہیں؟ میں آپ سے زیادہ متفق ہو نہیں پا رہا۔

    • Umer

      Moderator August 9, 2021 at 3:02 am

      Koe baat nhi Saleem Sahab.

      Irfan Sahab (@Irfan76 ) is pai shayad mazeed tafseel sai roshni daal sakain.

    • Muhammad Saleem

      Member August 12, 2023 at 2:16 am

      اسلام علیکم ایک اور مجھے امتِ وسط کے سلسلے میں غامدی صاحب کا کوئ لنک شئیر کر دیں۔

  • Afia Khan

    Member August 9, 2021 at 10:31 am

    I think that “tu” is the only word which represents complete towheed. Tum and aap can be used for dual and plurals too.

  • Muhammad Saleem

    Member August 9, 2021 at 10:35 am

    Is it true translation from Arabic spoken at that time or just assumption, please

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 11, 2021 at 1:25 am

    زبان میں جو الفاظ جس طرح مستعمل ہوتے ہیں اپنے ساتھ مزاج بھی رکھتے ہیں۔ یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ خدا کے لیے واحد کا صیغہ استعمال کرنے کی کیا وجہ تھی تاہم قرین قیاس یہی ہے کہ خدا کی توحید کے اظہار کے لیے اسے برتا گیا خصوصا ہندوستان جیسے علاقے میں جہاں شرک کی کثرت تھی۔

    اب اس کے برعکس اللہ کے کیے جمع کا صیغہ بھی کچھ عرصے سے استعمال ہونے لگا ہے۔ یہ اگر رواج پا گیا تو بھی ٹھیک ہے۔زبان میں اصل چیز رواج

    ہے۔

  • Deleted User 7113

    Member August 11, 2021 at 4:17 am

    ہر زبان کا اپنا ایک اسلوب ہوتا ہے اور ایک زبان کے اسلوب کا دوسری زبان پر اطلاق نہیں کیا جاسکتا۔ عربی میں انت اور انتم استعمال ہوتے ہیں۔انت واحد کے لئے اور انتم جمع کے لئے۔ اس میں بچَہ بڑے یا تکلف یا بے تکلفی کا کوئی دخل نہیں ہے۔ اردو میں تو چھوٹوں کے لئے یا بڑوں میں بے تکلفی کے اظہار کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ اور اکثر محاورتاً بھی بڑوں کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ اس لئے اللّہ کے لئے دونوں لفظ استعمال کئے جاسکتے ہیں۔ یہ آپ کی صوابدید پر منحصر ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register