Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia لے پالک (Using Own Lineage For An Adopted Child For Legal Purposes)

Tagged: 

  • لے پالک (Using Own Lineage For An Adopted Child For Legal Purposes)

    Posted by Habib Ullah on August 19, 2021 at 6:55 am

    میرا ایک لے پالک بیٹا ہے کیا کاغذی کاروائی کیلیے میں اپنا نام والد میں لکھوا سکتا ہوں؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 years, 8 months ago 3 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • لے پالک (Using Own Lineage For An Adopted Child For Legal Purposes)

    Dr. Irfan Shahzad updated 2 years, 8 months ago 3 Members · 4 Replies
  • Ahsan

    Moderator August 19, 2021 at 1:00 pm

    Kindly refer to following video
    https://www.youtube.com/watch?v=S7mFDXr3V7M

  • Habib Ullah

    Member August 20, 2021 at 2:35 am

    ،بڑا ہونے پر تو میں اسے آگاہ کروں گا ضرور بالضرور لیکن کیا ابھی میں کاغذی کاروائی کیلیےجیسے ب فارم سکول میں داخلے یا اس جیسی اور ضرورتوں کیلیے ولدیت میں اپنا نام لکھوا سکتا ہوں؟

  • Ahsan

    Moderator August 20, 2021 at 3:46 am

    @Irfan76 Can you please respond to this.

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 20, 2021 at 3:55 am

    کاغذی کارروائی میں بچے کے والد اصل نام ہی ہونا چاہیے۔ کوئی مجبوری لاحق ہے تو مجبوری کا معاملہ الگ ہے، اس کے بغیر یہ ایک جھوٹ ہوگا ۔

    بچے کو اس کے اصل والد کے نام ہی سے پکارا جانا ضروری ہے۔ یہ بچے کے جذبات کے ساتھ کھیلنا ہے کہ پہلے اسے اصل بات نہ بتائی جایے اور بعد میں بتایا جاہے۔ جو عمارت آپ نے مسمار کرنی ہے اسے تعمیر کیوں کیا جاہے۔ بچے کو اول دن سے اس کے اصل والد کا نام دیا جانا ضروری ہے۔ کاغذی کارروائیوں کی مجبوری کو مجبوری کے درجے ہی میں رکھا جائے اور مجبوری کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہ ہو۔

You must be logged in to reply.
Login | Register