Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia طہارت کا مسئلہ

Tagged: ,

  • طہارت کا مسئلہ

    Posted by Zeeshan Mushtaq on September 9, 2021 at 5:02 am

    میرا ایک سوال ہے کہ اگر کسی کو پیشاب کے بعد قطرے آتے ہوں اور وہ پیشاب کرنے کے بعد استنجا کئے بغیر ایک مخصوص کپڑا اپنی شرم گاہ پہ لپیٹ لے کہ قطرے اسی میں جذب ہوجائیں اور وضو کر کے نماز پڑھ لے جب کہ پیشاب کے قطرے نکل رہے ہوں تو کیا اس شخص کی نماز یا ایک سے زائد نمازیں اسی ایک وضو سے ہو جائیں گی؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 years, 7 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • طہارت کا مسئلہ

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 10, 2021 at 1:43 am

    اگر قطرے کچھ دیر آتے ہیں تو ان کے ختم ہونے کا انتظار کر لینا ضروری ہے۔ اگر ان پر قابو نہیں اور یہ آتے رہتے ہیں تو وضو کر کے نماز ادا کر لیں نماز ہو جایے گی۔ باقی اس مسئلے سے کیسے نمٹا جائے اس کے لیے جو طریقہ مناسب لگے اختیار کیا جا سکتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register