-
Explanation Of Quran Without Hadith
قرآن پاک کی کسی آیت کا پس منظر سمجھنے کے لئے یا تو سیاق و سباق سے مدد ملتی ہے یا حدیث کی کتب سے. اگر حدیث دین کا لازمی جزو نہیں ہے اور دین اس کے بغیر مکمل ہے تو قرآن پاک کی ان آیات کا پس منظر کیسے سمجھا جائے گا جسے حدیث کی مدد سے سمجھا جاتا ہے
مثال
سورۃالاحزاب میں آتا ہے کہ اے نبی ص اپنی بیویوں، بیٹیوں اور مسلمان کی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے گلوبند چہرے کے آگے گرا دو.
اس آیت کی تشریح کے لیے حدیث کا سہارا لینا پڑے گا کیونکہ سیاق و سباق سے کوئی خاص پتا نہیں چلتا.
قرآن پاک کی ایسی بیسیوں آیات میں بتا سکتا ہوں اگر اگر حدیث کے بغیر دین مکمل ہے تو ان آیات کو کیسے سمجھا جائے گا
Sponsor Ask Ghamidi