-
وراثت کی تقسیم (Distribution Of Property During One's Lifetime)
السلام علیکم
اگر ایک ماں اپنی زندگی میں سب بچوں کے سامنے اپنے ایک گھر کا ایک فلور رہنے کے لیے ان میں ایک کے سپرد کر دے اور وہ بچہ اپنے اہل و عیال کے ساتھ دس سال سے اس میں مقیم ہو، تو کیا ماں کے انتقال کے بعد باقی ورثاء اس پوری جائداد میں حصہ دار ہوں گے یا باقی دو فلورز میں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2107 days, 9,735 registered users have posted 69,211 messages under 20,447 unique topics on Ask Ghamidi.