-
زخیرہ اندوزی (Hoarding In Islam)
اسلام وعلیکم
اگر پلاٹ یا کوئی بھی ایسی چیز جس کا تعلق کھانے پینے کی چیزوں سے نہ ہو اور اس چیز کو اس نیت سے خریدا جائے کہ یہ کچھ دنوں بعد منافع دے گی اس طرح کیا یہ معاملہ زخیرہ اندوزی میں آتا ہے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2062 days, 9,592 registered users have posted 68,544 messages under 20,163 unique topics on Ask Ghamidi.