Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam سورة الأنفال: ٦٥-٦٦ (Promise Of Divine Help)

Tagged: ,

  • سورة الأنفال: ٦٥-٦٦ (Promise Of Divine Help)

    Posted by اشهل صادق on October 22, 2021 at 2:48 am

    السلام عليكم

    علماء نے عموماً اس آیت کو بشارت کے طور پر لیا ہے کہ مؤمنین لازماً کامیاب ہوں گے۔ غامدی صاحب بھی میرے علم تک یہی رائے رکھتے ہیں۔ لیکن محمد اسد لکھتے ہیں کہ تاریخ اس کے بر خلاف گواہی دیتی ہے۔ مسلمان اپنے ہر معرکہ میں کامیاب نہیں لوٹے۔برائے مہربانی اس بارے میں رہنمائی فرما دیجیے۔

    Umer replied 2 years, 6 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register