-
Ghamidi Sb. Source For Using Term Like 'Participating In Eternal Kingdom Of God'
مجھے غامدی صاحب کی ایک بات کھٹکتی ہے، وہ یہ کہ اللّٰہ تعالیٰ کی یہ سکیم ہے کہ وہ ،”انسان کو اپنی ابدی بادشاہت میں شریک کرنا چاہتا ہے۔” اگر اللّٰہ نے کہیں یہ بات ہم کو بتائ ہے تو please مجھے بھی اس مقام کے بارے میں بتایٔے۔
مجھے لگتا ہے کہ “انسان کی اللّٰہ کی ابدی بادشاہت میں شرکت” کی یہ تعبیر، غامدی صاحب کے صوفیانہ ماضی کے کچھ نقش ہیں، جو ان کی سونچ میں اب بھی باقی ہیں۔۔۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1878 days, 8,961 registered users have posted 64,975 messages under 18,852 unique topics on Ask Ghamidi.