Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology and Philosophy Ghamidi Sb. Source For Using Term Like 'Participating In Eternal Kingdom Of God'

Tagged: , ,

  • Ghamidi Sb. Source For Using Term Like 'Participating In Eternal Kingdom Of God'

    Posted by misbah imad on December 14, 2021 at 11:12 am

    مجھے غامدی صاحب کی ایک بات کھٹکتی ہے، وہ یہ کہ اللّٰہ تعالیٰ کی یہ سکیم ہے کہ وہ ،”انسان کو اپنی ابدی بادشاہت میں شریک کرنا چاہتا ہے۔” اگر اللّٰہ نے کہیں یہ بات ہم کو بتائ ہے تو please مجھے بھی اس مقام کے بارے میں بتایٔے۔

    مجھے لگتا ہے کہ “انسان کی اللّٰہ کی ابدی بادشاہت میں شرکت” کی یہ تعبیر، غامدی صاحب کے صوفیانہ ماضی کے کچھ نقش ہیں، جو ان کی سونچ میں اب بھی باقی ہیں۔۔۔

    Umer replied 2 years, 1 month ago 3 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • Ghamidi Sb. Source For Using Term Like 'Participating In Eternal Kingdom Of God'

    Umer updated 2 years, 1 month ago 3 Members · 3 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 15, 2021 at 1:02 am

    یہ انجیل میں حضرت عیسی علیہ السلام کی تعبیر ہے۔ اس کا مطلب خدا کی خدائی میں شرکت نہیں بلکہ اس کی بادشاہت میں ابدیت کے ساتھ بادشاہوں کی طرح رہنا ہے۔ اس کا صوفیانہ کلام سے کوئی تعلق نہیں۔

    • misbah imad

      Member December 15, 2021 at 7:53 am

      اگر ایسا ہے، تب تو بات بِلکُل ٹھیک ہے۔ میرا خیال ہے کہ آپ کے جواب میں بیان کردہ مدعہ کے اظہار کے لۓ، اُس تعبیر کے وہ مخصوص الفاظ اپنا حق ادا نہیں کرتے۔ اگر انسان خالی اُلذہن ہو، تو اُس کو غالبً یہ لگے گا کہ یہاں’’بادشاہت‘‘ سے مراد اسمِ فعل یا صلاحیت ہے، یعنی، اللہ کے ساتھ شریک ہونے کے معنی پیدا ہو رہے ہیں، جس سے کہ ’’شرک‘‘ کی اسلامی اصطلاح کے ہم معنی مدعہ ہونے کا شبہ ہوتا ہے۔ یہ پھر وحدۃالوجود کے مثل کویٔ معاملہ لگتا ہے۔

      شاید یہ bible کے اردو ترجمعہ کا نقص ہے۔ ورنہ آخرت جیسے موضوع کے بیان کے معاملے میں، اللہ کا ایک رسول، اِس طرح کے ذومعنی الفاظ کا انتخاب، شاید نہ چاہے۔۔۔

  • Umer

    Moderator March 17, 2022 at 10:19 am

You must be logged in to reply.
Login | Register