-
Meat Slaughtered By Ismailis
میرا تعلق پاکستان کے صو بے خیبر پختونخوا کے ضلع چترال سے ہے ۔ ہمارے ہاں سنی مسلک اور اسماعیلی کمیونٹی ایک ساتھ رهتے ہیں ، اور کچھ خاندانوں کی آپس میں پرانے ریشتے بھی ہے ، جانور کے ذبح کے حوالے سے یہاں کے سنی علماء ،اسماعیلی افراد کے ہاتھوں ذبح کرنے کو حرام قرار دیتے ہے ۔۔آپس میں قریبی میل جول اور رشتہ داریوں کی وجہ سے یہ ایک اہم سوشل اور مذہبی ایشو بن رہا ہے ۔۔براۓ مہربانی اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔۔۔شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1736 days, 7,948 registered users have posted 61,879 messages under 17,615 unique topics on Ask Ghamidi.