-
Jizya Imposed On Persians (Faris Kai Majoosi)
Sahih Bukhari Hadees # 3159
، فَأَمَرَنَا نَبِيُّنَا رَسُولُ رَبِّنَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ : نُقَاتِلَكُمْ حَتَّى تَعْبُدُوا اللَّهَ وَحْدَهُ أَوْ تُؤَدُّوا الْجِزْيَةَ
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم تم سے اس وقت تک جنگ کرتے رہیں۔ جب تک تم صرف اللہ اکیلے کی عبادت نہ کرنے لگو۔ یا پھر اسلام نہ قبول کرنے کی صورت میں جزیہ دینا قبول کر لو.
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے جو جنگیں کیں اگر وہ رسول اللہ صلی علیہ والہ وسلم کی دعوت کے انکار کے نتیجے میں تھیں تو ان میں مشرکین کو موت اور اہل کتاب کو محکومی کی سزا کیوں نہیں دی گئی؟
Sponsor Ask Ghamidi