-
Sunnat And Ijma
:ميزان
سنت یہی ہے اور اس کے بارے میں یہ بالکل قطعی ہے کہ ثبوت کے اعتبار سے اس میں قرآن مجید میں کوئی فرق نہیں ہے وہ جس طرح صحابہ کے اجماع اور تواتر سے ملا ہے یہ اسی طرح ان کے اجماع اور عملی تواتر سے ملی ہے اور قرآن ہی کی طرح ہر دور میں مسلمانوں کے اجماع سے ثابت ہوتی ہے لہٰذا اس کے بارے میں اب کسی بحث و نزاع کے لیے کوئی گنجائش نہیں ہے ہے
سوال یہ ہے کہ مسلمانوں کے درمیان سنت پرکب اجماع ہوا ہے اگر واقعی ایسا ہوتا تو یہ دنیا میں مسلمانوں کے درمیان اتنے فرقے کیوں بنتے
Sponsor Ask Ghamidi