-
Taking Off Ihram To Use Washroom
کیا باتھ روم استعمال کرنے کے لیے ہم احرام کا لباس پورا اتار سکتے ہیں۔ کیونکہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ ایسا نہ کرنے کی صورت میں وہ لباس نجس ہو سکتا ہے۔ مزید ہوائی سفر کے دوران باتھ روم میں جگہ مختصر ہوتی ہے۔ شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1814 days, 8,638 registered users have posted 63,606 messages under 18,330 unique topics on Ask Ghamidi.