-
Ahl-e-Bait As Per Quran In Comparison To Ahl-e-Bait As Per Hadith
ایہ تطہیر قرآنی اہلبیت رض کیلیے یا حدیثی اہلبیت رض کیلیے ۔ حدیث کساء اگر حدیثی اہلبیت رض کیلیے تو پھر یہ آیہ تطہیر کے مدمقابل کیوں لائی گئی ھے ۔ اس طرح مدمقابل لانے کے کیا مقاصد ھو سکتے ھیں کیونکہ اس سے امت مسلمہ دو نظریاتی اختلافات میں بٹ گئی ھے ۔ ایک نظریہ صحابہ رض کی عظمت کا پرچار کر رھا ھے اور دوسرا نظریہ دشمنی کی حد تک مخالف ھے اور ایک ھی خاندان کے گرد پورے اسلام کو گھماتا ھے حتکہ خلافت بھی بادشاھت کی طرح اسی خاندان کا حق سمجھی جاتی ھے ۔ اسکے بارے میں آپ کی کیا رائے ھے کہ اسلام صرف ایک ھی خاندان کے پاس ھے اور اسے ھی اسکی تعبیر و تشریح و تفسیر کا ملکہ حاصل ھے ۔ کیا حدیث کساء احاد ھے یا متواتر اور اگر یہ متواتر ھے تو پھر یقینا ایمان کا حصہ قرار دی جائے گی ۔
Sponsor Ask Ghamidi