-
Meaning Of Sky In Seven Skies Or Seven Heavens?
قرآن مجید کی سورۃ بقرہ کی آیت 29 میں فرمایا گیا ہے کہ “وہی [68] جس نے تمھارے لیے زمین کی سب چیزیں پیدا کیں، پھر آسمان کی طرف متوجہ ہوا [69] اور سات آسمان استوار کر دیے،”
یہاں آسمان سے کیا مراد ہے؟ کائنات کے بارے میں جدید علم کی بنیاد پر ہم جانتے ہیں کہ جس کو ہم آسمان کہتے ہیں وہ صرف سپیس ہے۔ جس میں بہت سے سیارے اور ستارے ہیں۔ پھر مزکورہ آیت میں کونسے سات آسمانوں کا ذکر ہے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1614 days, 7,460 registered users have posted 58,797 messages under 16,387 unique topics on Ask Ghamidi.