Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And Family ؟؟؟کیا نبی ص کے دور نبوت و حکمرانی میں متعہ جائز تھا

  • ؟؟؟کیا نبی ص کے دور نبوت و حکمرانی میں متعہ جائز تھا

    Posted by Ali Bhatti on January 7, 2022 at 5:41 am

    تو کیا پھر آپ ص کے دور میں کسی کو زنا کی سزا ملی کیونکہ زنا کرنے والے فریقین کہہ سکتے ھوں گے کہ ھم نے تو رضامندی کے ساتھ متعہ ( وقتی نکاح ) کیا ھے ؟؟؟ کیا یہ درست ھے کہ متعہ کے سلسلہ میں اسلام میں زنا کا تصور ھی ختم ھو جاتا ھے اور اس سلسلہ میں چاھتیں اور متعین وقت ھی خوشیوں کے ضامن ھیں اور پھر روایات میں بیان ھوا ھے کہ صحابہ رض نبی ص کے وصال تک متعہ کرتے رھے ھیں بلکہ دو سالہ دور خلافت ابوبکر رض میں بھی یہ نیکی اور اجر والا کام جاری تھا ۔ کیا آپ حضرات اس نیکی اور اجر والے اھم کام کی افادیت سے دلی راحت اور اطمینان قلب محسوس کرتے ھیں ؟؟؟

    Faisal Haroon replied 2 years, 11 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

The discussion "؟؟؟کیا نبی ص کے دور نبوت و حکمرانی میں متعہ جائز تھا" is closed to new replies.

Start of Discussion
0 of 0 replies June 2018
Now