-
Reason For Prohibition Of Pork Meat
سر اگر سور کا گوشت کھانا محض اسلئے حرام ہے کہ وہ سبزی خور بھی ہے اور گوشت خور بھی تو کچھ پرندے ایسے بھی ہیں جو کیڑے مکوڑے بھی کھاتے ہیں تو پر حرمت لاگو کیوں نہیں ہوتی اور دوسری بات اگر سور کو صرف وہ خوراک مہیا کی جائے جس میں گوشت نہ ہوتو پھر اسکے بارے میں حکم ہوگا
جواب کا انتظار ہے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1807 days, 8,613 registered users have posted 63,455 messages under 18,269 unique topics on Ask Ghamidi.