Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Science Vs Hadith

  • Science Vs Hadith

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 13, 2022 at 5:19 am

    حدیث میں بہت سی چیزیں بیان ہوتی ہیں۔ کبھی اس میں دین کی وضاحت کی گئی ہوتی ہے اور کبھی ذاتی اور ثقافتی اور انتظامی نوعیت کا بیان ہوتا ہے۔ بعض اوقات اپنے مشاہدات اور تجربات کا بیان ہوتا ہے، دوسرے یہ کہ حدیث راویوں کا بیان ہوتا ہے۔ جو رسول اللہ ﷺ کی بات کو اپنے الفاظ میں بیان کرتے ہیں اس لیے بہت مقامات پر بات بدل جاتی ہے۔ ان میں کچھ باتیں جدید سائنس کے بیان سے مختلف ہو سکتی ہیں۔

    البتہ قرآن مجید میں ایسی کوئی بات نہیں پائی جاتی

You must be logged in to reply.
Login | Register