-
Maqamaat – Iztirari Ilm
Can some one explain the below statements from Sir Ghamidi’s Book Maqamaat Article 17 علم اضطراری
دوسرا یہ کہتا ہے کہ علم و اردات نفس ہیں اور نفس مدرکہ کے سوا ہم کسی موجود کے وجود کا یقین نہیں رکھتے۔ تیسرے کا دعویٰ ہے کہ اثر محسوس کے سوا کوئی چیز یقینی نہیں ہے اور چوتھے نے اعلان کر رکھا ہے کہ حس اور فکر، دونوں ناقابل اعتماد ہیں، اِس لیے دنیا میں یقین اور قطعیت نام کی کوئی چیز سرے سے پائی ہی نہیں جاتی۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1383 days, 6,780 registered users have posted 53,646 messages under 14,416 unique topics on Ask Ghamidi.