-
Quran 28:7 – On What Basis Was Moses's Mother Chosen?
انکی والدہ کو کیوں اللہ تعالی نے چنا اور وحی کی انکی کیا خاصیت تھی؟ یا صرف اس کیے کہ وہ ایک پیغمبر کی والدہ تھیں ؟
اور وہ بغیر گھبراتے ھدایت پر عمل پیرا ھویں کچھ روشنی ڈالیے جزاکالّلہ
—-
وَأَوۡحَیۡنَاۤ إِلَىٰۤ أُمِّ مُوسَىٰۤ أَنۡ أَرۡضِعِیهِۖ فَإِذَا خِفۡتِ عَلَیۡهِ فَأَلۡقِیهِ
فِی ٱلۡیَمِّ وَلَا تَخَافِی وَلَا تَحۡزَنِیۤۖ إِنَّا رَاۤدُّوهُ إِلَیۡكِ وَجَاعِلُوهُ مِنَ ٱلۡمُرۡسَلِینَ ﴿ ٧ ﴾
• ابوالاعلی مودودی:
ہم نے موسیٰؑ کی ماں کو اشارہ کیا کہ ”اِس کو دُودھ پلا، پھر جب تجھے اُس کی جان کا خطرہ ہو تو اسے دریا میں ڈال دے اور کچھ خوف اور غم نہ کر، ہم اسے تیرے ہی پاس واپس لے آئیں گے اور اس کو پیغمبروں میں شامل کریں گے۔“ (7)
Al-Qasas, Ayah 7
Sponsor Ask Ghamidi