Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Umayyads Cursing Hazrat Ali

  • Umayyads Cursing Hazrat Ali

    Umer updated 2 years, 2 months ago 5 Members · 8 Replies
  • Faisal Haroon

    Moderator February 17, 2022 at 3:17 pm

    There’s no credible evidence of it.

    • ABDULLAH Malik

      Member February 17, 2022 at 8:49 pm

      Hundreds of Narrations in hadith books & historical records shows that banu umyyiah curse hazrat ali ra . When umer bin Abdul aziz become Khalifa , he stops this cursing on hazrat ali ra. On the other hand ghamidi sahab uses history to defend banu umyyiah . One example is how hazrat Muviah ra become king. Ghamdhi sahab tell half of the story . In all major history book says during jung e siffin when banu umyiah losing war , hazrat amr bin ahaas ra made plan & tell hazrat mauviah ra to tell his soldiers to raise QURAN on sword so hazrat ali side people will divide into two , some will says we cannot fight QURAN is being raised & other will says this is there tactics. ALSO when hazrat muviah select amr bin ahaas & hazrat ali select abu musa ashari to decide this matter on QURAN not to elect anybody . Then amr bin ahaas deceive & lie to Abu musa ashari. But ghamidi sahab didn’t mention this on his video & he only mention they raise the QURAN on sword , ghamidi sahab stops the story there & paint a different picture . Which I think is unfair .

    • ABDULLAH Malik

      Member February 17, 2022 at 9:05 pm
    • Faisal Haroon

      Moderator February 17, 2022 at 9:26 pm

      You’re free to believe in hearsay stories if you like, or you can do some research on your own in finding truth behind these politically motivated stories. A good start would be a book by Mufti Taqi Usmani sahab titled “حضرت معاویہ اور تاریخی حقائق”.

      Ghamidi sahab doesn’t have anything to gain or lose by honestly relating the results of his own research – he doesn’t compel anyone to believe in whatever he says.

  • Shoaib Imtiyaz

    Member February 17, 2022 at 10:30 pm

    If Ghamidi is right or taqi usmani them please explain the hadees sahih Muslim 321

  • Faisal Haroon

    Moderator February 17, 2022 at 10:56 pm

    Sahih Muslims 321 a-d have nothing to do with this topic.

    https://sunnah.com/muslim:321a

  • Shoaib Imtiyaz

    Member February 17, 2022 at 11:11 pm

    ابن شماسہ مہری رحمہ اللہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : ہم عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر ہوئے ، وہ موت کے سفر پر روانہ تھے ، روتے جاتے تھے اور اپنا چہرہ دیوار کی طرف کر لیا تھا ۔ ان کا بیٹا کہنے لگا : ابا جان ! کیا رسول اللہ ﷺ نے آپ کو فلاں چیز کی بشارت نہ دی تھی ؟ کیا فلاں بات کی بشارت نہ دی تھی ؟ انہوں نے ہماری طرف رخ کیا اور کہا : جو کچھ ہم ( آیندہ کے لیے ) تیار کرتے ہیں ، یقیناً اس میں سے بہترین یہ گواہی ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد ( ﷺ ) اللہ کے رسول ہیں ۔ میں تین درجوں ( مرحلوں ) میں رہا ( پہلا یہ کہ ) میں نے اپنے آپ کو اس حالت میں پایا کہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ مجھ سے زیادہ بغض کسی کو نہ تھا اور نہ اس کی نسبت کوئی اور بات زیادہ پسند تھی کہ میں آپ پر قابو پا کر آپ کو قتل کر دوں ۔ اگر میں اس حالت میں مر جاتا تو یقیناً دوزخی ہوتا ۔ ( دوسرے مرحلے میں ) جب اللہ تعالیٰ نے میرے دل میں اسلام کی محبت پیدا کر دی تو میں نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی : اپنا دایاں ہاتھ بڑھایئے تاکہ میں آپ کی بیعت کروں ، آپ نے اپنا دایاں ہاتھ بڑھایا ، کہا : تو میں نے اپنا ہاتھ ( پیچھے ) کھینچ لیا ۔ آپ نے فرمایا :’’ عمرو ! تمہیں کیا ہوا ہے ؟ ‘‘ میں نے عرض کی : میں ایک شرط رکھنا چاہتا ہوں ۔ فرمایا :’’ کیا شرط رکھنا چاہتے ہو ؟ ‘‘ میں نے عرض کی : یہ ( شرط ) کہ مجھے معافی مل جائے ۔ آپ نے فرمایا :’’ عمرو ! کیا تمہیں معلوم نہیں کہ اسلام ان تمام گناہوں کو ساقط کر دیتا ہے جو اس سے پہلے کے تھے ؟ اور ہجرت ان تمام گناہوں کو ساقط کر دیتی ہے جو اس ( ہجرت ) سے پہلے کیے گئے تھے اور حج ان سب گناہوں کو ساقط کر دیتا ہے جو اس سے پہلے کے تھے ۔‘‘ اس وقت مجھے رسول اللہ ﷺ سے زیادہ محبوب کوئی نہ تھا اور نہ آپ سے بڑھ کر میری نظر میں کسی کی عظمت تھی ، میں آپ کی عظمت کی بنا پر آنکھ بھر کر آپ کو دیکھ بھی نہ سکتا تھا اور اگر مجھ سے آپ کا حلیہ پوچھا جائے تو میں بتا نہ سکوں گا کیونکہ میں آپ کو آنکھ بھر کر دیکھتا ہی نہ تھا اور اگر میں اس حالت میں مر جاتا تو مجھے امید ہے کہ میں جنتی ہوتا ، پھر ( تیسرا مرحلہ یہ آیا کہ ) ہم نے کچھ چیزوں کی ذمہ داری لے لی ، میں نہیں جانتا ان میں میرا حال کیسا رہا ؟ جب میں مر جاؤں تو کوئی نوحہ کرنے والی میرے ساتھ نہ جائے ، نہ ہی آگ ساتھ ہو اور جب تم مجھے دفن کر چکو تو مجھ پر آہستہ آہستہ مٹی ڈالنا ، پھر میری قبر کے گرد اتنی دیر ( دعا کرتے ہوئے ) ٹھہرنا ، جتنی دیر میں اونٹ ذبح کر کے اس کا گوشت تقسیم کیا جا سکتا ہے تاکہ میں تمہاری وجہ سے ( اپنی نئی منزل کے ساتھ ) مانوس ہو جاؤں اور دیکھ لوں کہ میں اپنے رب کے فرستادوں کو کیا جواب دیتا ہوں ۔

    Mai is hadees ki baat kr rha hoon isme tisra marhala hai jab amr bin as Hazrat muawiya se jaa mile the aur isper afsoos kr rhe hai

  • Umer

    Moderator February 18, 2022 at 6:13 am

    Please see for Details:

    Discussion 62878

You must be logged in to reply.
Login | Register