-
Shahadah Al-Annas
وكذلك جعلنكم أمة وسطا لتكونوا شهداء على الناس ويكون الرسول عليكم شهيدا
اس آیت میں شہادت علی الناس کا منصب یا امت وسط کا لقب صحابہ کرام کے ساتھ خاص ہے یا سب بنی اسماعیل کیلیے عام ہے؟
غامدی صاحب نے اپنی تفسیر میں اسے بنی اسماعیل کا منصب بتایا ہے جبکہ عمار خان ناصر صاحب نے اپنی کتاب جہاد ایک مطالعہ میں اسے صحابہ کرام کے ساتھ خاص قرار دیا ہے۔
اس میں صحیح بات کیا ہے براہ کرم اہل علم رہنمائی کریں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1751 days, 8,003 registered users have posted 62,267 messages under 17,772 unique topics on Ask Ghamidi.